0

آئندہ ہفتہ ڈالر 200 تک پہنچ جائے گا، ماہرین

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک میں کاروباری ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا. جس میں گزشتہ ہفتے اضافہ ہوا تھا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت 212روپے پر ٹرید کر گئی۔ ائندہ ہفتہ ڈالر 200 تک پہنچ جائے گا، ماہرین۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں