0

ٹی ایم اے ہنگو نے بازاروں ، نالوں سے کچرا اٹھا کر صاف کر دیا

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ٹی ایم اے ہنگو کی خصوصی  ہدایت پر چیف سینٹری انسپکٹر ضیاء اللہ کی نگرانی میں ہنگو مین بازار،ٹل روڈ اڈہ مسجد قریب،وراستہ روڈ،شاہو روڈ،گنجیان کلے،خانباڑی،سنگیڑھ،درویزی پلوسہ،حیات اباد،پاس کلے،مسلم اباد،الشیراوی،سپین خاورے و دیگر  گلی کوچو ں، نالوں سے  کچرا  اٹھا کر صاف کر دیا گیا ہیں۔ ٹی ایم او فرھاد خٹک کا کہنا ہے کہ اس سے بارش ہونے کی صورت میں نالوں میں بارش کا پانی جمح ہو جاتا ہے اور  ملبہ ہٹانے سے پانی نالوں میں جائے گا روڈاور گلیاں بھی صاف دکھائی دے رہی ہیں اور ہنگو کے عوام نے  تحصیل چیئرمین عامر غنی،ٹی ایم او فرھاد خٹک اور چیف سینیٹری انسپکٹر ضیاء اللہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں