0

ضلع بٹگرام میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ایوننگ ریویو میٹنگ کاانعقاد

بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی زیر صدارت ضلع بٹگرام میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روز ایوننگ ریویو میٹنگ کاانعقاد.۔میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق محمود اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عزیزاللہ خان اسسٹنٹ کمشنر فضل واحد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین، EPI کوارڈینیٹرڈاکٹرغلام اسحاق، ایجوکیشن آفیسر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، آفیسر ڈاکٹر ممتازاحمد، نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر عائشہ، ڈی ایچ سی ایس او اور دیگر محکمہ صحت کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی۔میٹنگ میں آفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے ڈپٹی کمشنر بٹگرام کو انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی اور درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو قطروں سے رہ جانے والے بچوں کی چھان بین کی جائے اور انکاری والدین کو قطریے پلانے پر اعمادہ کیا جائے اور مذید ایڈمنسٹریشن، پولیس و ہیلتھ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں