0

ڈالر 29 آگست تک 190روپے تک گرسکتا، ائی ایم ایف میٹنگ

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھا ؤکے باعث غیر یقینی صورت حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر نیچےجانے کے لیے تیار۔ اپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت کم ہوئی جس کے بعد ڈالر 214 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ ڈالر میں کمی کی وجہ 29 اگست کو ہونے والے ائی ایم ایف اجلاس میں پاکستان کو قرض کی ادائگی کا فیصلہ ہوگا۔ جس سے ڈالر 200 روپے سے 190 روپے پر انے کا امکان بڑھ رہا۔ یا رہے ڈالر اوپن مارکیٹ میں پچھلے ماہ 250 روپے تک پہنچ گیا تھا۔

ادھر پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے کے بعد 43230 پر آ گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں