0

عطیات دینے پر اہل وطن اور سمندرپارپاکستانیوں کا مشکورہوں،عمران خان

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عطیات دینے پر اہل وطن اور سمندرپارپاکستانیوں کا مشکورہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب نہایت فیاضی اور سخاوت سے عطیات دینے پر میں اہلِ وطن خصوصا اپنے سمندر پار پاکستانیوں کا مشکور ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہماری 3 گھنٹوں کی ٹیلی تھون میں ہمیں 5 ارب روپے کے عطیات کے اعلانات موصول ہوئے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں