0

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ضلع نوشہرہ کا دورہ

نوشہرہ (مانند نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ضلع نوشہرہ کا دورہ۔صدر مملکت کو مردان پل پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن نے معزز صدرپاکستان کو جسیلاب کے حوالے سے بریفنگ۔سیلاب متاثرین کی بحالی، گھروں کی دوبارہ تعمیر کیلئے صوبائی حکومت اقدامات کی رفتار مزید تیز کرے، صدر مملکت ۔سیلاب متاثرین کی مشکلات کے جلد حل کیلئے ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں، صدر مملکت پوری قوم دل کھول کر متاثرین کی امداد کرے، صدر مملکت پاکستانی قوم نے ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے بھائیوں کی دادرسی کی ہے، صدر مملکت ضلعی انتظامیہ نوشہرہ , فوج , ضلعی پولیس,ریسکیو 1122 اور فلاحی تنظیموں نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے قابل تحسین کام کیا، صدر مملکت نوشہرہ کے علاقے میں سیلاب سے تقریباََ ایک لاکھ پچاس ہزار افراد متاثر ہوئے، بریفنگ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 100 امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں ، بریفنگ کیمپوں میں 25000 کے قریب متاثرین موجود ہیں ، بریفنگ خیبرپختونخواہ حکومت نے  سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم دوگنا کر دی ہے، بریفنگ سیلاب کی بروقت اطلاع کی وجہ سے آبادی کو بروقت محفوظ مقام پر منتقل کیا گیاحفاظتی بند نے اپنی صلاحیت سے زیادہ سیلابی ریلہ برداشت کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں