0

بٹ خیلہ ہسپتال میں احتجاج ڈرامہ ہے،صوبائی وزیرشکیل خان

بٹ خیلہ (مانند نیوز) تحریک انصاف کے صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شکیل خان نے ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ میں ہونے والے احتجاج کو مستردکرتے ہوئے اسے ڈرامہ قرار دیا ۔ واقعہ کے بارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ رات ہسپتال آئے مگر نہ تو انہوں نے کسی کو دھمکایا  اور نہ کسی کو یرغمال بنایا ان کے جانے والے وقت میں پوسٹ کمانڈر بٹ خیلہ کے علاوہ دیگر لیوی اہلکار اور عام کارکن بھی موجود تھےاس لیے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ واقعہ کی تحقیقات کرکے ہسپتال کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے والوں کے خلاف کاروائی کریں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں