0

صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز غیر معینہ مدت کیلیے بند

پبی (مانند نیوز ڈیسک) صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز غیر معینہ مدت کیلیے بند۔پیپر مارکنگ۔اور انٹر کی رزلٹ بھی شائع نہیں کیا جائے گا۔تعلیمی بورڈوں میں ھم کسی قسم کی سیاسی مداخلت برداشت نہی کرینگے۔حکومت ٹس سے مس نہی ہورہا۔اوچھے ہتکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔ امتحان پشاور بورڈ سے لینے کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔اور تمام بورڈوں کا سٹیٹس برقرار رکھا جایے ان خیالات کا اظہار  اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری  جنرل ایپکا پاکستان نے ہڑتا لی بورڈ ملا زمین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہ ایک ہفتے سے جاری احتجاج پر حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہاہے جس سے ملازمین میں شدید اشتعال  پیداہو چکا ہے۔اور تمام بورڈز میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کی۔اور سیکرسی۔کمپیوٹر سیکشن۔ون ونڈو اپریشن۔پیپر مارکینگ اور رزلٹ تیار کرنے والے  رومز کو تالے لگائے ہیں اور یہ ہڑتال حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے واپس لینے تک جاری رہے گا۔انہوں نے مزید کہا۔کہ ہم حکومت کے ساتھا  پشاور سے پیپر  دینے پر بھی بات نہی کرینگے۔ھر بورڈ اپنا اپنا پیپر تیار کرینگے۔اور پرانا طریقہ کار بخال ھوگا۔حکومت کو تعلیمی بورڈز میں مزید سیاسی مداخلت برداشت نہیں کرینگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں