0

پختونخواہ میں طالبان طالبان کی اغوا کا ریاں، مبینہ آڈیو سامنے اگئی

پشاور(مانند نیوز ڈیسک)سوات میں طالبان کا بڑھتا ہوا اثررسوخ۔سوات کے علاقہ مٹہ بالاسور سے اغواء ہونیوالے شخص سے تاوان کا مطالبہ کرنیوالے شخص کی ایڈیو سامنے آگئی۔تاوان مانگنے والا شخص خود کو مبینہ طور پر طالب کہہ رہا ہے۔

Facebook

اڈیو میں اغواہ شدہ شخص سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں