0

پبی ،جائیداد کے تنازے پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے دو چھوٹے جوان بھائیو ں کوقتل کر دیا

پبی (نمائندہ مانند) پیسوں کی لالچ سب رشتوں پر بھاری سپین خاک علاقہ خٹک چراٹ میں جائیداد کے تنازے پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے دو چھوٹے جوان  بھا ئیو ں کوقتل کر دیا تفصیلات کے مطابق سپین خاک میں بھا ئیوں  بڑا بھا ئی محمد نور نے حبیب نور حامد نور پسران نور زمان کے درمیان جائیداد کی تقسیم بھی ہو ئی بڑے بھا ئی محمد نور نے مزید جا ئیداد پر قبضہ کر نے کی کوشش کی تو حبیب نور حامد نور پسران نور زمان نے مذا حمت کی تو بڑے بھا ئی محمد نور نے دو نوں بھا ئیوں پر اندھا دھندفائرنگ کی جس ان کے دو نوں بھا ئی حبیب نوراور حا مد نور موقع پر جان بحق ہو ئے اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں