0

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آبادکاتحصیل حویلیاں میں سے تجاوزات کا آپریشن

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ ایبٹ آبادکی جانب تحصیل حویلیاں میں سے تجاوزات کا آپریشن۔غیر قانونی پارکنگ اور عارضی تناور کو ہٹاتے ہوئے شہریوں کے مسائل کے حل کیے اقدامات یقینی بنائے گئے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال کی زیر نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک حویلیاں اور تحصیل آفیسر ریگولیشن ٹی ایم اے حویلیاں کیہمراہ حویلیاں بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا  جس میں غیر قانی پارکنگ اور عارضی تجاوزات کو ہٹاتے ہوئے متبادل جگہوں پر شفٹ کیا گیا۔ تجاوزات کے خاتمے سے شہر کے اندر شہریوں کو آمد و رفت کے مسائل کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ اس کے علاؤہ تجاوزات کی حوصلہ افزائی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد دکانوں کو سیل بھی کیا گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں