0

بریکوٹ میں دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف کاروائی

سوات (نجیب احمد)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ نے بریکوٹ بائی پاس پر دریائے سوات کے کنارے تمام تجاوزات جس میں سروس سٹیشن، ریسٹورانٹ وغیرہ شامل ہیں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ جس سے دریائے سوات کی قدرتی مناظر کو بحال کر دیا گیا ہے۔

دریائے سوات کی قدرتی دلکشی بحال کرنے کیلئے تجاوزات کیخلاف اسطرح کی کروائی پورے سوات میں عمل میں لائی جائیگی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں