0

پاکستان ٹیم کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری ہوا، جس کے مطابق اب کھلاڑی باہر سے کھانا آڈر نہیں کرسکیں گے۔ہدایت نامے کے مطابق کھلاڑیوں کو کہیں جانے کے لیے بھی 24 گھنٹے قبل سیکیورٹی کو آگاہ کرنا ہوگا۔ٹیموں کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، اس سے پہلے بھی ہونے والی سیریز میں ٹیموں کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی لیکن کھلاڑیوں کو باہر سے کھانا آڈر کرنے کی اجازت تھی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں