0

پہاڑی پورہ پولیس نے ڈولفن آیان حملہ کیس میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا

پشاور (مانند نیوز) پہاڑی پورہ پولیس نے بھی ڈولفن آیان حملہ کیس میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے پانچ ستمبر کو اپنے دیگر ساتھیوں سمیت خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی تھی۔فائرنگ کے واقعہ میں ڈولفن آیان سمیت تین خواجہ سرا زخمی ہوئے تھےملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں