0

ایپکا کے مرکزی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پبی (نما ئندہ مانند ) ایپکا کے مرکزی کابینہ نے ن حلف اٹھالیا۔ایپکا کے بانی قائد سید ھدایت یار بخاری نے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق ایپکا کے مرکزی کابینہ کی تقریب حلف وفاداری کی ایک عظیم الشان تقریب ملتان ارٹس کونسل میں منقعد ھوا۔جسمیں پنجاب کے صوبائی صدر ظفر علی خان بلوچستان کے صدر داد محمد بلوچ۔سندھ کے صدر مقبول مہر۔ممتاز علی خان صدر خیبر پختون خواہ اور جنرل سکرٹری اور پنجاب۔سندہ۔بلوجستان۔کے پی کے کے ضلعی۔لوکل یونٹ کے صدور اور جنرل سیکرٹری کے علاوہ کلرکوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔حلف لینے کے بعد مرکزی جنرل سیکرٹری نے اورنگزیب کشمیری نے خطاب کرتے ھوئے کہا۔کہ ایپکا ملک بھر کے 22 لاکھ سرکاری ملازمین کا واحد نما ئندہ تنظیم ھے۔جو ملک بھر میں سرکاری ملازمین کے عزت نفس اور مراعات کیلیے حکومت کے وقت کے ساتھ ھر فورم پر لڑ کر اپنے ملازمین کے لیے مراعات حاصل کرتے ھیں۔ملک بھر میں ایپکا واحد تنظیم ھے۔کہ ھر سال بجٹ سے پہلے حکومت وقت کے ساتھ سرکاری ملازمین کے مطالبات پر بات چیت شروع کرتے ھیں اگر مطالبات حکومت وقت نہی مانتے۔تو جون کے مہینے میں نہایت گرمی کے باوجودا سلام آباد کی طرف کال دے کر پارلیمنٹ ھاوس کے سامنے دھرنا شروع کر دیتے ھیں۔اور حکومت وقت مجبور کرکے اپنے مطالبات منوا کر دھرنا ختم کر دیتے ھیں۔انہوں نے مزید کہا نومنتخب کابینہ عنقریب چاروں صوبوں کا دورہ کرینگے۔اور ھر صوبے میں کنونشن منعقد کر ینگے۔اور ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرینگے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں