0

آل پاکستان ہنی بی کیپرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ

پشاور(مانند نیوز) آل پاکستان ہنی بی کیپرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت اسد خان چمکنی جنرل سیکرٹری عبدالغفار کر رہے تھے ۔انہوں نے کہ آئے روز فام ہائوس میں بی کیپرز قتل ہوتے ہیں جعلی شہد کو بند کر کے اوریجنل شہد کی قیمت بڑھانے، بیر اور پلوسہ کے درخت کی کٹائی کی روک تھام کی جائے امپورٹ اور ایکسپورٹ شہد میں جعلی شہد کے خلاف کارروائی کی جائے اس سے پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے اور بی کیپرز کو تحفظ دیا جائے اور مختلف جگہوں کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں