0

تحصیل حویلیاں چکن کے گوشت کی فروخت پر ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی کاروائیاں

ایبٹ آبادک (مانند نیوز) چکن کے گوشت کی فروخت کے حوالے سے شہریوں کی جانب سے موصول شکایات پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے تحصیل حویلیاں میں چکن کی دکانوں کا معائنہ کیا، فوڈ اتھارٹی سرٹیفکیٹ کا معائنہ کیا اور چکن گوشت کی فروخت کرنے والوں پر جرمانہ اور نوٹس جاری کیے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں