پشاور(مانند نیوز)پین صوبائی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس سیلم خان صدر پین کے پی کے زیر صدارت میں پشاور پین کے نمائندوں کی شرکت۔ پی ایس آر کے ظالمانہ قانون کے خلاف بھرپور کردار ادا کیلئے منصوبہ بندی۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کے نمائندہ تنظیم نے پی ایس آراے کے ظالمانہ قانون کے خلاف لائحہ عمل تیار کرلیا ہے،
