0

اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیرخزانہ کے حلف اٹھا لیا۔بدھ کو اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں