0

کوھاٹ بورڈ انٹر نتائج ، شاہین کالج آف سائنسز نے کرک کی تاریخ میں پہلی بار بورڈ ٹاپ کرلیا

کرک (مانند نیوز) کوہاٹ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2022 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا شاہین گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کی طالبات عمامہ طفیل نے 1040 لائبہ ماہین نے 1039 نمبرز  حاصل کرکے بالترتيب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد ذوالقرنین حید نے 1038 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی پری میڈیکل گروپ میں شاہین  چلڈرن اکیڈمی اینڈ کالج آف سائنسز طالبہ عمامہ طفیل نے 1040 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی اسی دوسری پوزیشن بھی شاہین چلڈرن اکیڈمی اینڈ کالج آف سائنسز   میٹھاخیل کرک ہی کی طالبہ لائبہ ماہین نے 1039 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ کیڈٹ کالج کے طالبعلم نے 1038 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی پری انجینئیرنگ گروپ میں کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالبعلم محمد  بلال ران نے 1033 نمبر حاصل کرکے پہلی اور کیڈٹ کالج ہی کے طالب علم شہریار نے 1025 نمبر حاصل کرکے دوسری جبکہ شاہین چلڈرن اکیڈی اینڈ کالج آف سائنز میٹھاخیل کرک کی طالبہ ملائکہ مرلین نے 1024 نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ، جنرل سائنس گروپ میں ضلع کم سے  لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ دوسری پوزیشن کیمرج پلک سکول اینڈ کاری سند و کرم کے طالبعلم عصمت اللہ نے989 نمبر حاصل کرکے لی۔ جبکہ کیمرج یک سول اینڈ کالج سدہ کر ہی کے العالم ذبح اللہ نے985 نمبر لے کرتیسری پوزیشن حاصل کی  مجموعی نتائج کچھ اس طرح ہیں سیکنڈ ائیر پری میڈیکل گروپ میں 13781 امیدواروں نے شرکت کی اور 12349 امیدوارکامیاب قرار پائے اس طرح نتیجہ 89.74 فیصد رہا۔ پری انجیر تنگ گروپ میں 2515 امیدواروں نے شرکت کی ۔ جن میں سے 2114 کامیاب ہوئے ۔ اور نتجہ 4.06 فیصد رہا۔ جنرل سائنس گروپ میں 2435 امیدواروں نے شرکت کی اور 2048 کامیاب قرار پاۓ ۔ اس طرح نتیجہ 84.02 فیصد رہا۔ آرٹس گروپ میں 5819 امیدواروں نے شرکت کی اور 4500امیدوار کامیاب قرار پائے۔ اس طرح نتیجه 80.09 فیصد رہا۔ سیکنڈ ائیر میں میں کل 24357 امیدوار شامل ہوئے جبکہ 21031 پاس ہوۓ اور نتیجہ 86.34 فیصدرہا فرسٹ ائیر پری میڈ یکل گروپ میں 16232 امیدواروں نے شرکت کی اور 13781امیدوار کامیاب قرار پاۓ اس طرح نتیجہ 84.78 فیصد رہا۔ پری انجینئیر نگ گروپ میں 2411 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 1904 کامیاب ہوئے اور نتیجہ 78.97 فیصد رہا۔ جنرل سائنس گروپ میں 3095 امیدوار شریک ہوۓ اور 2501 کامیاب قرار پائے اس طرح نتیجہ 80.81 فیصد رہا آرٹس گروپ میں 8427 امیدواروں نے شرکت کی اور 4660 امیدوار کامیاب قرار پاۓ اس طرح نتیجہ 72.51 فیصد رہا۔ فرسٹ ائیر میں کل 28165 امیدوار شامل ہوئے جبکہ 22826 پاس ہوۓ اور ان کا نتیجہ 81.04 فیصد رہا مجموعی طور پر فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر میں کل 52522 امیدواروں نے شرکت کی 43857 امیدوارکامیاب قرار پائے اور مجموعی نتیجے 83.50 فیصد رہا۔ بورڈ کی طرف سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر شہزاد خان بنگش اور چیئر پرسن تعلیمی بورڈ کوہاٹ ثمینہ الطاف نے پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں تحائف اور نقد انعامات تقسیم کئے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں