0

دس آکتوبر تک مطالبات تسلیم نہ کیے گۓ تو صوبہ بھر میں احتجاج کا شیڈول تیار ہے، پین صدر

پشاور(مانند نیوز) 10 اکتوبر تک مطالبات تسلیم نہ کیے گۓ، ٹیبل ٹاک نہ ہوٸی، تو پھر صوبہ بھر میں احتجاج کا شیڈول تیار کر رکھا ہے، پراٸیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک صوبائی صدر سلیم خان کا ساتھیوں سمیت پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں اعلان۔صوباٸی حکومت کی عدم توجہی اور غیر سنجیدگی نے صوبے میں تعلیمی نظام کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے،PSRA کے ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کو ہم تعلیم دشمن سمجھتے ہیں۔صوبے میں 8600 رجسٹرڈ سکول جن میں سے 72 فیصد سکول 1000 سے بھی کم ماہانہ فیس لیتے ہیں۔ صوباٸی حکومت معیاری تعلیم دینے والے ان نجی سکولز کو بند کرنے کے درپے ہے۔ ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی 5 سال سے فنکشنل ہی نہیں کی جا سکی، سینکڑوں ثبوت ہیں صوباٸی حکومت اور اداروں کی غیر ذمہ داریوں کے، PSRA کے کسی بھی غیر قانونی فیصلے کو اب تسلیم نہیں کیا جاٸیگا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں