0

ہری پور،ٹرین کی ٹکّر سے 1 شخص جانبحق، ہسپتال منتقل

 ہری پور(مانند نیوز )علی خان، مومن میں 54 سالہ موٹرسائیکل سوار اورنگزیب ولد کریم داد سکنہ نوردی گاؤں ہری پور، پٹری پار کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگیا۔اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم 11 (ہری پور) اسٹیشن سے موقع پر پہنچ گئی اور ٹراما سینٹر منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کر دی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں