0

صوبے کے ملازمین کو آج سے تنخواہیں ملنا شروع،حکومت دیوالیہ خریں بے بنیاد ہیں،صوبائی وزیر

پشاور(نمائندہ مانند) صوبے کے ملازمین کو آج سے تنخواہیں ملنا شروع، سوشل میڈیا پر صوبے کی ڈیفالٹ بارے چلنے والے خبریں بے بنیاد ہیں، وفاق صوبے کیساتھ سیاسی بنیادوں پر معاشی لڑائی لڑرہا ہے،حکومت آئی ایم ایف شرائط کو ماننے سے کنارہ کشی کررہی ہے،اوپر سے سیلاب کی تباہی نے صوبے کی معیشت کو بُری طرح متاثر کیا، وفاقی حکومت معاشی استحکام کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، پچھلے چھ مہینے سے 45 سے 60 ارب روپے قبائلی اضلاع میں صوبہ اپنی جیب سے لگا چکاہے،خپلہ خاورہ خپل اختیار کے ٹھیکیدار اب صوبے کیلئے آواز کیوں نہیں اُٹھاتے، سندھ کو اگر سیلاب متاثرین کیلئے ڈاکٹرز یا دیگر طبی امداد کی ضرورت ہے تو پختونخوا مدد کیلئے بالکل تیار ہے،سنگل ٹریژری اکاونٹنگ کے نفاذ کے ذریعے سو ارب تک کی بچت ہوسکے گی، میں اپنی دو مہینے کی تنخواہ وزیراعلی سیلاب فنڈ میں جمع کرونگا، صوبے کا کمرشل ڈبٹ یعنی بینکوں سے لئے گئے قرضے بالکل صفر ہیں: وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش کی پریس کانفرنس وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے صوبے کو درپیش معاشی چیلنجز اور ملکی معیشت کی ڈوبتی صورتحال بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تعطل بارے سوشل میڈیا پر گردش کرنی والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں