0

انعامی بانڈز کی 92ویں قرعہ اندازی 17اکتوبر کو ہو گی

 سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک)  750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 92ویں قرعہ اندازی 17اکتوبر بروز سوموار کوئٹہ میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 15لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے تین انعامات اسی طرح 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں