0

گائے کے دودھ اور گوشت میں کسی قسم کی وائرس نہیں، صدر محمد آصف اعوان

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) گائے کے دودھ اور گوشت میں کسی قسم کی وائرس نہیں انسانوں کے لئے قدرت کی طرف سے بہترین نعمت ہے  منفی پروپیگنڈے پر عوام کان نہ دھریں لمپی سکن ڈیزیز وائرس جو کے وبا کی شکل اختیار کر چکی ہے  اس کا مقابلہ مشترکہ طور پر کریں گے تحقیق کے مطابق گائے کے دودھ اور گوشت میں کوئی وائرس نہیں  عوام بغیر خوف و خطر کے استمعال کریں  بعض اناسر اپنے ذاتی مفاد کے لئے پروپیگنڈا کر رہے ہیں لمپی سکن ڈیزیز وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے صوبائی حکومت اور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ بہترین کردار ادا کر رہے ہیں  پورے صوبے میں فری ویکسینیشن جاری ہے ایسوسی ایشن حکومت اور ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر لمپی سکن ڈیزیز کو قابو کرنے کے لئے پورے صوبے میں  اپنے رضا کار مختص کر رکھے ہیں جو کے ویٹرنری ڈاکٹرز کے ساتھ فری ڈیوٹی دے رہے ہیں انشاءاللہ اس موضی بیماری پر جلد قابو پا لیا جائے گا صوبائی صدر محمد آصف اعوان صوبائی صدر لائیو سٹاک فارمرز ویلفئیر ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ  اس سلسلے میں لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے اپنے تمام۔کمرشل ڈیری فارمرز سے اپیل کر دی کے لمپی سکن ڈیزیز وائرس کے اہم مسلے پر حکومت اور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ خصوصی تعاون کریں اپنی مدد آپ کے تحت لمپی سکن ویکسین چونکہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں  کے کروڑوں جانوروں کو ویکسینیٹ کر دیں 35 اضلاع کے غریب ڈیری فارمرز کو لمپی سکن کی فری ویکسینیشن جاری ہے جبکہ کمرشل ڈیری فارمرز سے اپیل کی جاتی ہے  کے آپ اپنی مدد آپ ویکسین کریں کوئی جانور بغیر ویکسین کے نہ رہیں لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ صوبائی حکومت و لائیو سٹاک دیپارٹمنٹ اور عوام کے درمیان ایک پل کردار ادا کر رہی ہے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں