0

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا زیر صدارت ماہانہ ریونیو پرفارمنس کا اجلاس

پبی (نمائندہ مانند ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی کی زیر صدارت ماہانہ ریونیو پرفارمنس کا اجلاس ان کے آفس میں منعقد ہوا جلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سروس ڈیلیوری سنٹر, انچارج حصول اراضی برانچ, تمام تحصیلداران, نائب تحصیلداران اور ڈسٹرکٹ کانونگو  نے شرکت کی اجلاس میں گورنمنٹ ٹیکسز ریکوری, زیرالتواء انتقالات, رجسٹریز, نمبردار شناخت کارڈز کا اجراء فردات اور آبیانہ ریکوریز کی کارکردگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی نے تمام تحصیلداران اور نائب تحصیلداران کو گورنمنٹ ٹیکسز ریکوری اور آبیانہ ریکوریز بڑھانے کے احکامات دیئے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں