0

نواب شاہ ،اچار کے کارخانے میں کیمیکل کے تالاب میں گر کر4 مزدور جاں بحق

نواب شاہ(مانند نیوز ڈیسک)نواب شاہ میں اچار کے کارخانے میں کیمیکل کے تالاب میں گر کر باپ اور دوبیٹوں سمیت چار مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ایک مزدور کیمیکل کے تالا ب میں گرگیا جسے بچانے کے لئے باپ اوراس کے دو بیٹے بھی تالاب میں کود گئے۔کیمیکل کی وجہ سے چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں