0

وزیرخزانہ اسحاق داڑ کیساتھ سابق گورنر کے پی کے اسحاق داڑ کی ملاقات

اسلام آباد(مانند نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ سابق گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا  کی ملاقات  یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسفزئی بھی موجود تھے  ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، اسحاق ڈار پاکستان کے کامیاب ترین وزیر خزانہ رہے پہلے بھی انہوں نے دن رات محنت کرکے ملک کی معشیت کو بہتر کیا تھا،اسحاق ڈار جیسے وزیر خزانہ ہی پاکستان کی ضرورت ہے جو آج کی  بدترین معاشی صورتحال کو سنبھال سکتے ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں