0

ایبٹ آباد میں 3 تا 15 اکتوبر ٹائیفائڈ ویکسینیشن مہم کے تیسرے دن کے اختتام پر جائزہ اجلاس

ایبٹ آباد (مانند نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جبریل رضا ضلع ایبٹ آباد میں 3 تا 15 اکتوبر ٹائیفائڈ ویکسینیشن مہم کے تیسرے دن کے اختتام پر جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔سات اربن یونین کونسلز  میں نواں شہر، کینٹ، ملک پورہ، سینٹرل اربن، حویلیاں کینٹ، کیہال اربن اور حویلیاں اربن یونین کونسل شامل ہوں گی جہاں 9  ماہ تا 15 سال 131298بچوں، بچیوں کی ویکسینیشن کی جا رہی ہے۔مہم کے بعد 78 ای پی آئی سینٹرز پر ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں