0

سینٹورس مال میں آگ کس نے لگائی اور وجہ کیا تھی؟

اسلام آباد  (نمائندہ مانند) سینٹو رس مال میں آگ کس نے لگائی اور وجہ کیا تھی؟ اس بارے میں صحافیوں نے  سے استفسار کیا اور چیف کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ  آگ مال کے رہائشی اپارٹمنٹس کی بالکونی کے ذریعے اوپر جا رہی ہے اور یہ کہ مال میں لگی آگ کو 2 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد کنٹرول کیا گیا، آگ پر قابو پانے میں فائر بریگیڈ، نیوی، ایئرفورس، ریسکیو 1122 نے حصہ لیا۔

اس سے قبل اسی نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے  کمشنر اسلام آباد و چیئرمین کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کیپٹن (ر) عثمان کا کہنا تھا کہ نجی مال میں آگ پر 60 سے 70 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔

اس سے قبل کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا آگ مال کے رہائشی اپارٹمنٹس کی بالکونی کے ذریعے اوپر جا رہی ہے، ہم نے ہیلی کاپٹر کیلئے درخواست کردی، جو کچھ دیر میں پہنچ جائے گا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں