سوات (مانند نیوز) سوات تحصیل چار باغ کے علاقے گلی باغ میں سکول کے پرائیویٹ گاڑی سوزوکی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق دو بچے زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل چار باغ کے علاقے گلی باغ میں سکول کے وین پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ڈرائیور حسین احمد موقع پر جابحق اور سکول کے دو ولد عنایت الرحمٰن سکنہ گلی باغ جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی زخمی بچوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے سوات میں
دہشت گردی کے واقعات میں اضافے سے عوام میں بے حد خوف و ہراس پھلنے لگا ہے آئے روز کی دہشت گردی کے واقعات سے مقامی لوگ پریشان۔
