0

پختنونخواہ کا کنٹرول تیزی سے صوبائی حکومت کے ہاتھوں سے نکل رہاہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (مانند نیوز) پختنونخواہ کا کنٹرول تیزی سے صوبائی حکومت کے ہاتھوں سے جارہاہے، وزیر دفاع خواجہ آصف۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تجویز پیش کی  ہے کہ پختونخواہ میں “خیبر پختونخوا حکومت کی غفلت” کی وجہ سے پیدا ہونے والی امن و امان کی ابتر صورتحال پر قومی اسمبلی میں بحث کی جائے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں