سوات (نمائندہ مانند)مٹہ سوات میں شدید جالا باری موسم سرد کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق مٹہ سوات میں شدید جالا باری موسم سرد کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش کا باقاعدہ آغاز بھی ہوگیاہے، جس سے موسم سرد ہوگیا ہے۔
