0

ھنگو تھانہ سٹی اورٹریفک پولیس کی اہم کارروائی

ہنگو(مانند نیوز)ھنگوتھانہ  سٹی اورٹریفک پولیس  کی اہم کارروائی۔ دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار2 موٹرسائیکل برآمد.جبکہ بگٹو کیعلاقیمیشتوبانڈہ میں پولیس چھاپیکیدوران بھاری مقدارمیں خودکاراسلحہ وایمونیشن برامدکرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق  ھنگوتھانہ سٹی اورٹریفک وارڈن  پولیس نیبگٹوچیک پوسٹ پرناکہ بندی کیدوران کارروائی کرتے ہوئے دورکنی موٹرسائیکل چورگروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی محمودخٹک  نیانچارج ٹریفک وارڈن نورمحمدخان کیہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او ہنگو آصف بہادر کی خصوصی ہدایت پر اورہنگو ٹریفک وارڈن کیانچارج پی ایس ائی نورمحمدخان کیہمراہ بگٹوچیک پوسٹ پرخصوصی ناکہ  بندی کیدوران  دو رکنی گینگ موٹرسائیکل چوراکمل حسین ولددلدارعلی اورسیدحسین ولدسرتاج حسین ساکنان ضلع کرم صدہ نامی ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ ایس ایچ او محمودخٹک  نے بتایا کہ ملزمان پشاوراوردیگرشہروں سے موٹر سائیکلیں چوری کرکے  ضلع کرم اور افغانستان سمگل کرکیفروخت کرتے  تھے۔انہوں نے کہا کہ ملزمان کو انٹیلی جنس بیسڈ انفارمیشن پرناکہ بندی کیدوران حراست میں لیاگیاہے اوران  کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے جس میں مزیداہم پیس رفت متوقع ہے۔جبکہ دوسری کاروائی میں مخبرکی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئیپولیس نیبگٹوکیعلاقیمیشتوبانڈہ  میں چھاپہ مار کاروائی کیدوران بامسلح ملزم امان اللہ ولد تاج محمدسکنہ ضلع اورکزئی حال میشتو بانڈہ کو گرفتارکرکے ان کیقبضیسے ایک کلاشنکوف،ایک پستول،ایک ہینڈگرنیڈ اور550مختلف قسم کیراونڈز برامدکرلئیہیں۔ایس ایچ او سٹی محمود خٹک  نیانچارج ٹریفک وارڈن نورمحمدخان کے ہمراہ گرفتارملزمان،سرقہ شدہ موٹرسائیکلیں اوربرامداسلحہ وایمونیشن میڈیا کیسامنے پیش کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں