0

ریجنل پولیس آفیسر ذیشان اصغر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

سوات (مانند نیوز)ریجنل پولیس آفیسر ذیشان اصغر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد تقریب میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی، ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت، ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان، اے ڈی سی سوات سہیل خان، ڈی پی لویر دیر، ڈی پی او شانگلہ، ڈی پی او چترال آپر، ڈی پی او چترال لوئر، ڈی پی او باجوڑ، ایس پی سپیشل برانچ، ایس پی ایلیٹ، ایس پی انوسٹی گیشن سوات، ریٹائرڈ پولیس افسران، آرمی افسران، ڈی ایس پیز سمیت ایس ایچ اوز اور آفس سٹاف نے شرکت کی.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں