0

نشان حیدر چوری ھوگیا

صوابی (مانند نیوز) نشان حیدر چوری ھوگیا کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل،  جھنڈے بمعہ سٹیل پول، دو عدد، مارخور بیج، UPS سمیت دو عدد بیٹریاں 200 وولٹ، ایک عدد سولر سسٹم، ایک عدد واٹر فلٹر، ایک عدد فیڈسٹل فین جبکہ جاتے جاتےکپٹن کرنل شیرخان کا ذاتی موٹر سائیکل بھی لے کر رات کی تاریکی میں رفو چکر ھوگٸے۔۔۔۔ ایف آئی آر درج

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں