0

اورکزئی کے نئے ڈی پی او نذیر خان نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا

ہنگو(مانند نیوز)اورکزئی کے نئے ڈی پی او نذیر خان نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔اورکزئی پہنچنے پر علاقہ عوام نے ڈی پی او کا زبر دست استقبال کیا اورکزئی پولیس کے چاک وچوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔بعد میں جرگہ ہال میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور علاقہ مشران نیڈی پو او خوش آمدید کہا امن وامان کی صورت حال؛ اور دیگر مسائل پر بات کی۔ ڈی پی او نذیر خان نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ علاقہ مشرا اور عوام کے تعاون سے اورکزئی میں  امن وامان کی صورت حال کو بر قرار رکھنے کے لئے کوشیش کریں گے۔ 

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں