0

چترال میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

لوئر چترال  (مانند نیوز) صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انورالحق نے چترال بازار بائی پاس روڈ سے تجاوزات کو ہٹادیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ تجاوزات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہے گا اور کسی کو بھی تجاوزات کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں