0

سوات موٹر وے فیز ٹو پر کام کا آغاز ہوگیا

چکدرہ(نمائندہ مانند) سوات موٹر وے فیز ٹو پر کام کا آغاز ہوگیا۔اس موٹر وے پر نو انٹر چینج بنائے جائیں گے۔ جن میں چکدرہ انٹر چینج، شموزئی انٹر چینج، بریکوٹ انٹر چینج، مینگورہ انٹر چینج، کانجو انٹر چینج، مالم جبہ یونیورسٹی آف سوات انٹر چینج، شیر پالم انٹر چینج، مٹہ خوازہ خیلہ انٹر چینج اور مدین سے فتح کے چار انٹر چینج شامل ہیں۔ مختلف مقامات پر علاقے اور دریائے سوات پر کم از کم آٹھ پل تعمیر کیے جائیں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں