0

محمد عدنان خٹک نے اے سی لوئر کرم کا چارج سنبھال لیا

لوئر کرم (مانند نیوز)محمد عدنان خٹک نے اے سی لوئر کرم کا چارج سنبھال لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقے کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے۔چارج سنبھالنے کے بعد تعلیمی اداروں اور مختلف محکموں کے افسران سے مشترکہ اجلاس منعقد کی جس میں افسران پر زور دیا کہ علاقے کے عوام کے مسائل کے حل میں سنجیدگی سے کام کیا جائے تاکہ عوام کو شکایات کا موقع نہ مل سکے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں