0

صوابی ،جنگلی سور کے حملے میں 25سالہ نوجوان شدید زخمی

صوابی(مانند نیوز )رشید بانڈہ جمال آباد میں سورn کے حملے میں اجمل خان نامی نوجوان عمر 25سال شدید زخمی کی اطلاع ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے باچا خان میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا ۔میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں