0

محمد الیاس یوتھ ایم پی اے کی ملاکنڈ یونیورسٹی میں جنسی ہراسگی سے متعلق ملاقات

ملاکنڈ(مانند نیوز) محمد الیاس یوتھ ایم پی اے خیبرپختونخواہ یوتھ اسمبلی و چئیرمین سول رائیٹس فاؤنڈیشن ضلع ملاکنڈ نے اپنے کابینہ کے ہمراہ یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رشیداحمد سے خصوصی ملاقات کی. CRF چیئرمین نے وایئس چانسلر صاحب سے یونیورسٹی کے اندر طلباء کے مختلف مسائل خصوصاً جنسی ہراسگی پر تفصیلی بات چیت کیا. وایئس چانسلر صاحب نے تمام مسائل کو جلد ازجلد نمٹانے کی بھرپور یقین دہانی کرائی.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں