0

لکی مروت،ڈڈیوالہ عباسیہ خٹک پولیس چوکی کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 6 پولیس اہلکار جاں بحق

لکی مروت (مانند نیوز)لکی مروت پولیس ترجمان شاہد حمید کے مطابق عباسیہ خٹک چوکی کی گاڈی معمول گشت پر تھی اور وانڈا شہاب خیل کے قریب نامعلو م مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ یاد رہے! عباسیہ خٹک لکی مروت کا دور دراز علاقہ ہے جس کی حدود ضلع کرک اور پنجاب کی تحصیل عیسی خیل سے ملتی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق مسلح افراد نے شہید ہونے پولیس اہلکاروں کا اصلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ نمائندہ محمد منیر خان لکی مروت

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں