0

ضلع ملاکنڈ میں دوسرے اضلاع کی نسبت امن وامان بہتر ہے، مولانا سلمان تاثیر

 سخاکوٹ(مانند نیوز)   جمعیت علماء اسلام ضلعی ملاکنڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ ضلع ملاکنڈ میں دوسرے اضلاع کی نسبت امن وامان بہتر ہے۔منیشات اور دیگر جرائم نہ ہونے برابر ہے۔جب سے ڈپٹی کمشنرملاکنڈ محمد عارف یوسفزئی نے چھارج سنبھالا ہے تو علاقے میں امین وامان کافی بہتر ہوا ہے اور عوام کافی تبدیلی محسوس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ نے ایک فرض شناس افیسر ہے اور انہوں نے علاقے میں امن وامان کی بحالی کیلئے عملی قدامات شروع کئے ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گیرا تنگ کر رکھا ہے جس میں امن وامان کی بحالی، جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی اورمنیشات فروشی کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کے اقدامات کو سراہا ہیں                                                       

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں