0

یونیورسٹی اف سوات ماسٹر MA/MSc کے سالانہ امتحانات 2022 کے تمام تر تیاریاں مکمل

سوات (مانند نیوز)یونیورسٹی اف سوات  ماسٹر MA/MSc کے سالانہ امتحانات 2022 کے تمام تر تیاریاں مکمل۔ پہلا پرچہ 29 نومبر کو ہوگا۔ ڈیٹ شیٹ جاری،  رول نمبر سلیپس ارسال نیز ویب سائٹ پر بھی جاری ہونگے۔ سنٹرز لیسٹ شائع۔  بہترین  اور تجربہ کار عملہ تعینات۔ متعلقہ امتحانی مراکز اور بینکوں کو تمام سٹیشنری پہنچا دی گئی۔ اگر 26 نومبر تک کسی امیدوار کو رول نمبر سلیپس  نہیں ملا۔ تو دفتری اوقات میں UOS کے امتحانی سیکشن چارباغ سوات کا ویزٹ کریں۔۔۔ مذید معلومات کیلئے یونیورسٹی اف سوات کا ویزٹ کریں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں