0

تحصیل کو نسل پبی کا اجلاس

پبی (مانند نیوز    ) تحصیل کو نسل پبی کے اجلاس میں این ایچ اے کی جانب سے پبی بس سٹینڈ اور کینو پی کے نیلامی کے خلاف متفقہ قرارد اد کے تحت مسترد کیا اور اس کے خلاف عد الت سے حکم امتنا عی کے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا این ایچ اے نے عدا لتی فیصلے کے باوجود جی ٹی روڈ پر سٹریٹ لا ئٹس کے بلز بھی جمع نہیں کئے اور کروڑوں روپے پبی سے آمدنی لے چکے ہیں اور ایک رو پیہ بھی پبی پر خرچ نہیں کیا تفصیلات کے مطابق تحصیل کو نسل پبی کا اہم اجلاس زیر صدارت سپیکر مفتی منعقد ہوا اجلاس میں کو نسل کے تمام ممبران نے شر کت کی اجلاس میں پبیکو نسل کے ممبران نور نبی سہیل خان،محمد رحمان تیمور کمال ملک نا صر ارشد علی  سید وکیل شاہ بہادر خان میاں ابرا ہم شاہ جان با بو اور دیگر نے  پبی بازار میں چھتر یاں (کینو پی)اور بس سٹینڈ کی نیلا می کے خلاف عدا لت سے حکم امتنا عی لینے چرا ٹ روڈ پر  چر اٹ سیمنٹ فیکر ٹری سے اور دوسری جہگوں سے آنے والی بھا ری گا ڑیوں کے لئے متبال راستے دینے پبی سٹیشن بازار میں صفا ئی عملہ بڑھا نے خدریزی اکبر پورہ میں ڈینگی سپرے کر نے خٹک نا مہ میں جنگلات کی کٹا ئی روکنے اور دیہاتوں میں سر کاری نر خنا موں پر عمل در آمد کر نے ٹی ایم اے سرکاری اشتہارات قو می دنوں سمیت دیگر اشتہارات تحصیل پ پر یس کلب پبی صحا فیوں سمیت  دیگر مسا ئل مطا لبات پیش کئے  این ایچ اے کی جانب سے پبی بس سٹینڈ اور کینو پی کے نیلامی کے خلاف اس کے خلاف عد الت سے حکم امتنا عی کے رجوع کر نے کا اور ٹی ایم اے سرکاری اشتہارات قو می دنوں سمیت دیگر اشتہارات تحصیل پ پر یس کلب پبی صحا فیوں کو دینے سمیت دیگرمتفقہ قرارد اد پیش کئے جو کو نسل نے بھاری اکثر یت سے منظور کئے اجلاس میں ڈی ایس پی اے ڈی لو کل گور نمنٹ سمیت دیگر افسران کی عدم دلچسپی اور شر کت نہ کر نے کی بھر پور مذ مت کی اجلاس میں اے سی سمیت دیگر کو ٹی ایم اے کی مشینری کمیٹی کی اجازت کے بغیر نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس سے تحصیل چیئر مین انجینئر غیور خٹک نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ این ایچ اے نے پبی سے کروڑوں روپے آمد نی و صول کی ہے اور ان کے بد لے یہاں کے عوام پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا  این ایچ اے کی جانب سے پبی بس سٹینڈ اور کینو پی کے نیلامی کے خلاف عد الت سے حکم امتنا عی کے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے سروس روڈ کو تجا وزات سے مکمل طور پر صاف کر ینگے پبی سٹیشن اور خدریزی کی صفا ئی کے لئے مزید عملہ دینے کی ہدایت جاری کئے ٹی ایم او کو ہدا یت کی کہ علا قے ڈینگی سے بچا ؤ کے لئے سپرے کریں انہوں نے متفقہ قرار دادیں پا س کر نے پر کو نسل کا شکر یہ ادا کیا اجلاس کے احتتام پر تحصیل کو نسل پبی کے چیئر مین غیور خان خٹک کی قیادت میں کو نسل کے ممبران نے جی ٹی روڈ پر این ایچ اے کے خلاف احتجا جی واک کر رہے ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں