0

مشیرِ وزیر اعظم انجینئر امیر مقام کا قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن سے منسلک محکموں کی پیش رفت کا جائزہ

اسلام آباد(مانند نیوز) آثار قدیمہ، عجائب گھر (DOAM)، پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز (PAL)، ایوان اقبال کمپلیکس، اقبال اکیڈمی لاہور، قائداعظم مینجمنٹ بورڈ، قومی زبان کے فروغ کا شعبہ، نیشنل لائبریری آف پاکستان، قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ اور قائداعظم اکیڈی کے اعلیٰ حکام کی شرکت  مشیر وزیراعظم کو ترقیاتی کام، پالیسی فیصلوں، اسامیوں اور نئے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی گئی  اجلاس میں قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کے مختلف محکموں کے گزشتہ دوروں کے دوران وزیراعظم کے مشیر کی دی ہوئی ہدایات پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔ سائنس بورڈ کی عمارت کی تزئین و آرائش کا کام مکمل اور افتتاح کے لیے تیار تاریخ سے ثابت ہے کہ کامیاب قومیں وہ ہوتی ہیں جو اپنے ثقافتی ورثے سے جڑی رہیں اور اسے فروغ دینے کی کوشش بھی کی، امیر مقام فنون لطیفہ کی تجدید اور اس عمل میں نوجوانوں کی دلچسپی لینے کی ضرورت ہے، امیر مقام عوام میں قومی ورثہ اور ثقافت کا فروغ ہی معاشرے کو معاشرتی برائیوں، نفرت اور عدم برداشت سے بچا سکتا ہے اور امن و استحکام لا سکتا ہے، امیر مقام لوک ورثہ اپنا سالانہ میگا کلچرل ایونٹ ’’لوک میلہ‘‘ 25 نومبر کو لوک ورثہ کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد کرے گا لوک ورثہ کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ ہر سال اس طرح کے تہوار کا انعقاد کرتے ہیں جس سے ملک بھر میں رہنے والی تمام نسلوں کی ثقافت اور روایات کو ظاہر کرنے کا موقع ملتا ہے، امیر مقام ریذیڈنٹ انجینئر قائداعظم مینجمنٹ بورڈ عبدالعلیم نے اجلاس کو محکمے کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ ڈائریکٹر جنرل محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے محکمہ کے جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی ڈائریکٹر جنرل محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے محکمہ کی مجموعی کارکردگی اور ترقیاتی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام نے قومی زبان کے فروغ کے شعبہ کے اجلاس کی صدارت بھی کی ڈائریکٹر جنرل این ایل پی ڈی عبدالرؤف پاریکھ کی وزیر اعظم کے مشیر کو این ایل پی ڈی کے جاری منصوبوں کی مجموعی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ انجینئر امیر مقام نے نیشنل لائبریری آف پاکستان کے اجلاس کی صدارت بھی کی مختلف جاری سکیموں اور مستقبل کے منصوبوں پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیاانجینئر امیر مقام نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں