0

سابق صدر آصف علی زرداری سے اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔پیر کو سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین  آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں