0

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب، جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہدا پر حاضری

 راولپنڈی(مانند نیوز ڈیسک) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہداء پر پھول رکھے اور شہدا کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں