0

طالب علم دانیال ریلوے پھاٹک تخت بھائی ٹریکٹر کے کچلنے سے جاں بحق

تخت بھائی(مانند نیوز) تخت بھائی کے شہری علاقہ پیرانو ڈاگ وارڈ نمبر 3 میں یونیک پبلک سکول کے کلاس اول  کے آٹھ سالہ کمسن طالب علم دانیال ولد اسدسکنہ ریلوے پھاٹک تخت بھائی ٹریکٹر کے کچلنے سے موقع پر جاں بحق۔ واقعے کی اطلاع پرریسکیو1122 نے بچے کی لاش کو تحصیل پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی منتقل کردی۔ دلخراشت واقعے کے خلاف عمائدین علاقہ کا شدید احتجاج ملاکنڈ روڈ پر فلائی اوور کے سامنے روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ عوام کا مطالبہ تھا کہ وارڈ نمبر 3  پیرانو ڈاگ میں ناجائز تجاوزات کی وجہ سے دلخراشت واقعہ پیش آیا۔ ناجائز تجاوزات کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ۔ مظاہرین بعدازں ڈی۔ایس پی تخت بھائی سرکل بشیر خان یوسفزئی اور ایس ایچ او مقدم خان کی یقین دہانی پر پرامن   طور پر منتشر ہو گئے۔تخت بھائی کے شہری علاقہ پیرانو ڈاگ وارڈ نمبر 3 میں یونیک پبلک سکول کے کلاس اول  کے آٹھ سالہ کمسن طالب علم دانیال ولد اسد ٹریکٹر کے کچلنے سے موقع پر جاں بحق۔ واقعے کی اطلاع ہی ریسکیو1122 نے بچے کی لاش کو تحصیل پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی منتقل کردی۔ دلخراشت واقعے کے خلاف عمائدین علاقہ کا شدید احتجاج ملاکنڈ روڈ پر فلائی اوور کے سامنے روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ عوام کا مطالبہ تھا کہ وارڈ نمبر 3  پیرانو ڈاگ میں ناجائز تجاوزات کی وجہ سے دلخراشت واقعہ پیش آیا۔ ناجائز تجاوزات کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ۔ مظاہرین بعدازں ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل بشیر خان یوسفزئی اور ایس ایچ او مقدم خان کی یقین دہانی پر پرامن  طور پر منتشر ہو گئے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں